Uncategorized
اسلامی نظریاتی کونسل کا نیا فتویٰ، انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخ قرار
"انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخ قرار دینے پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل"

شیعیت نیوز : اسلامی نظریاتی کونسل نے ایک متنازعہ فیصلے میں انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخ قرار دے دیا۔ اس اعلان کے بعد مختلف حلقوں میں بحث و مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی، اسلام آباد میں تاریخی اجتماع کی تیاریاں مکمل
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اختلافِ رائے کو علمی انداز میں حل کرنے کے بجائے فتووں کے ذریعے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو معاشرے میں مزید فرقہ وارانہ ابحاث اور کشیدگی کو جنم دے گی۔
کئی صارفین نے اسے مذہبی رواداری کے خلاف قدم قرار دیا ہے۔