پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرے؛ آئی ایس او کے نومنتخب صدر کا اسرائیل مردہ باد ریلی سے خطاب

28 ستمبر, 2025 14:11

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (آئی ایس او) کے نومنتخب مرکزی صدر سید امین شیرازی نے "اسرائیل مردہ باد ریلی” سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن، لبنان اور ایران کی طرح پاکستان کو بھی صہیونی ریاست کے خلاف اپنی پالیسی کو واضح کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : اہلِ سنت عالم سید طیب شاہ کی سید مقاومت کنونشن میں شرکت؛ سید مقاومت کی یاد میں جزبات بھرا پیغام

انہوں نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے نارملائزیشن کی کسی بھی کوشش کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

5:04 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔