لبنان

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے

 حزب اللہ لبنان کے بےباک ، نڈر اور مجاہد رہنما سید حسن نصر اللہ  جمعہ کو علاقائی حالات پر قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان اور عرب ممالک کے حالات کے بارے میں خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل نواز خلیج فارس کے عرب ممالک نے سعودی عرب کی سرپرستی میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button