وہابی ناصبیوں کی آپس کی جنگ: مفتی طارق مسعود کا لال مسجد کے برقہ پوش مولوی عبدالعزیز پر وار

17 اکتوبر, 2025 15:03

شیعیت نیوز: پاکستان کے معروف وہابی ناصبی مولویوں کے درمیان کھلی جنگ چھڑ گئی۔

مفتی طارق مسعود نے اپنے ہی ہم مسلک تکفیری گروہ پر برس پڑتے ہوئے کہا ہے کہ

"مجھے اپنے ہی مسلک کے لوگوں سے خطرہ ہے، پہلے حسن جان کو بھی انہوں نے مارا، یہ لوگ فوج پر میزائل چلانے والے ہیں، کسی بھی وقت مجھے اڑا سکتے ہیں۔”

یہ بھی پڑھیں : تکفیری جماعت تحریک لبیک کے اقدامات نے اسلام اور اہلِ مذہب دونوں کو نقصان پہنچایا، وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف

اسی دوران انہوں نے لال مسجد کے بدنام برقہ پوش مولوی عبدالعزیز کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ

"لال مسجد میں قتل ہونے والوں کا اصل ذمہ دار عبدالعزیز ہے، جو خود برقعہ پہن کر بھاگ گیا، اور معصوم طالبات کو خلافت کے نام پر مروایا۔”

یاد رہے کہ مفتی طارق مسعود اور عبدالعزیز دونوں ہی وہابی ناصبی و تکفیری سوچ کے پروردہ ہیں — آج ایک دوسرے پر لعنت بھیج کر وہ اسی گندے نظامِ فکر کا چہرہ بے نقاب کر رہے ہیں، جو ہمیشہ خون، منافقت اور انتشار کی بنیاد پر پلتا آیا ہے۔

4:04 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔