مسلح انتہا پسند کالعدم تکفیری تحریک لبیک دہشت گرد جتھے کے خلاف پنجاب میں کریک ڈاؤن
شیعیت نیوز : حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کالعدم مسلح انتہا پسند کالعدم تکفیری تحریک لبیک دہشت گرد جماعت کو بہرصورت بے دخل کیا جائے گا۔
وزیر اطلاعات نے سخت الفاظ میں کہا: احتجاج سب کا حق، مگر جو لوگ ریاستی اہلکاروں کو گاڑیوں سے نکال کر گولیاں برسائیں، وہ معاف کے قابل نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : دہشت گرد تکفیری جماعت تحریکِ لبیک ریاست دشمن مسلح بغاوت تھی، سخت کارروائی ہوگی، محسن نقوی
پنجاب میں بڑے پیمانے پر تعیناتی، گرفتاریوں اور مالی اثاثوں کی ضبطی کا عمل شروع ہو چکا ہے — یہ آپریشن ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں کے خلاف آخری انتباہ ہے۔







