افغان طالبان اپنے اباؤ اجداد بنو امیہ کی ظالمانہ سنت عمل پیرا

17 اکتوبر, 2025 15:40

شیعیت نیوز: افغان طالبان کے حالیہ اقدامات نے ایک بار پھر ان کی اباؤ اجداد بنو امیہ کی ظالمانہ سنت کی پیروی کو واضح کر دیا ہے۔
شہید شدگان کی لاشوں کی بے حرمتی، انہیں سڑکوں پر کھینچنا اور عوامی منظرنامے پر پیش کرنا نہ صرف انسانیت کے اصولوں کی پامالی ہے بلکہ جنگی ضوابط کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعت تحریک لبیک کے قائدین پر قانونی چھاپے اور ضبطیاں

طالبان کے یہ عمل یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ ناصبی، تکفیری اور خوارج صفت فکری نسل کے وارث ہیں، جو تشدد، ظلم اور نفرت کو مذہبی بیانیے کے نام پر فروغ دیتے ہیں۔

11:40 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔