کالعدم لشکرِ جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 شیعہ نوجوان شہید

17 اکتوبر, 2025 16:27

شیعیت نیوز : آج ایک بار پھر کالعدم تکفیری لشکرِ جھنگوی کے دہشت گردوں نے فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں جان کی بازی ہار گئے۔

یہ بھی پڑھیں : وہابی ناصبیوں کی آپس کی جنگ: مفتی طارق مسعود کا لال مسجد کے برقہ پوش مولوی عبدالعزیز پر وار

مقامی ذرائع کے مطابق یہ حملہ ایک بار پھر شیعہ نسل کشانہ ایجنڈے کا حصہ تھا، اور یہ گروہ اپنی خبیث اور انسانیت سوز فطرت کے ساتھ بار بار امن پسند شہریوں کو نشانہ بناتا رہتا ہے۔

2:45 شام مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔