ایران

فلم یوسف پیغمبر (ع) کے ڈائریکٹر فرح اللہ کا انتقال ہوگیا

شیعیت نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز ہنرمند اور فلم حضرت یوسف پیغمبر(ع) اور مردان آنجلس کے ڈائریکٹر مرحوم فرج اللہ سلحشور کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین اور ہنرمندوں نے شرکت کی۔

انکے تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، سوگواران کا کہنا تھا کہ انکے ہنر کو دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی فارسی فلم یوسف پیغمبر (ع) ایرانی فلم کا وہ شاہکار ہے جس نے فلم انڈسٹری میں انقلاب برپا کیا، اور اس شاہکار کا سہرا فرج اللہ سلحشور کے سر ہے،جس ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

2013217.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button