سعودی عرب

سعودی عرب میں شیخ نمر کی رہائی کے لئے ہزاروں شہریوں کا احتجاج

اہلیبت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شیعوں کے ایک بار پھر اس حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور شیخ نمر باقر النمر کی رہائی کا مطالبہ کیا، اطلاعات کے مطابق ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر العوامیہ میں مظاہرین نے سعودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور شیخ نمر کے خلاف دئے گئے ظالمانہ حکم کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودی حکومت پر دباؤ ڈالیں اور اس حکم پر عمل کرنے سے سعودی حکومت کو روکیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button