مقبوضہ فلسطین

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن سے سات فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔

فلسطین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع مختلف شہروں منجملہ الخلیل، رام اللہ اور قلقیلیہ پر حملہ کرکے سات فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔ واضح رہے کہ صیہونی قابض فوجی، روزانہ کسی نہ کسی بہانے سے فلسطینی علاقوں پر حملہ کر کے فلسطینی شہریوں کو گرفتار اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button