عراق

البشمرکۃ فورس کاموصل میں داعش کے مرکزپرحملے،30دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}گزشتہ رات گئے البشمرکۃ فورس نے موصل کاعلاقہ "اِسکی” میں دہشت گرتنظیم داعش کے ٹھکانوں پرحملے کرکے30مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کیاہے۔
العھدنیوزرپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینویٰ میں موصل کے مقام پر البشمرکۃ فورس نے رات گئے30مسلح دوہشت گردوں کوہلاک کیاہے، جبکہ دوسری جانب صوبہ الانبارمیں اتحادی ممالک کی جانب دہشت گردتنظیم کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں16دہشت گردجبکہ10زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button