ایران
مسلمانوں کےقتل عام کےخلاف تہران میں مظاہرہ

واضح رہےکہ بحرین ، یمن ، اور لیبیاميں سامراج کےایجنٹوں کےہاتھوں نہتھےاورمظلوم عوام کےقتل عام کی مذمت میں بازارتہران بند رہا۔
یمن میں دسیوں ہزارافراد نےصدرعلی عبداللہ صالح کے استعفے کامطالبہ کرتے ہوئے مظاہرین نے اعلان کیاہےکہ صدر کوہرصورت میں اقتدارچھوڑنا ہوگا۔