اہم ترین خبریںایران

ایران امریکہ مذاکرات میں قومی اصولوں سے انحراف نہیں کریں گے،ایرانی صدر

رہبر معظم کی ہدایت پر مبنی مذاکراتی خطوط، ایران تناؤ سے گریز کا خواہاں ہے

شیعیت نیوز : ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں قومی اصولوں پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر معظم انقلاب کی ہدایات کے مطابق ہوں گے اور ان کی رہنمائی سے مذاکرات کے خطوط متعین ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بندر عباس واقعہ اور پاک بھارت کشیدگی کا تفصیلی جائزہ

صدر پزشکیان نے واضح کیا کہ مذاکرات میں ہم اپنے اصولوں سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ساتھ ہی ساتھ ہم تناؤ بھی نہیں چاہتے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button