کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری کی بچے کے ساتھ زیادتی ورثا نے عبرتناک سزا دے کر جہنم واصل کر دیا
شیعیت نیوز : چونیاں کے ایک مدرسے میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کالعدم لشکر جھنگوی کے قاری عمیر نے اپنے 12 سالہ شاگرد کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ واقعہ سامنے آنے پر متاثرہ بچے کے ورثا شدید غصے میں آ گئے اور انہوں نے موقع پر ہی قاری کی ناف میں گ کر مولوی کو جہنم واصل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : کالعدم سپاہ صحابہ کی ضلع کرم کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی سازش، شادی کی تقریب میں توہین اہلِ بیتؑ
مقامی ذرائع کے مطابق، قاری عمیر پر اس سے قبل بھی شاگردوں کے ساتھ زیادتی کے الزامات لگ چکے تھے، مگر شاگردوں کی خاموشی کے باعث یہ سلسلہ جاری رہا۔







