عراق

بغداد کے شمال مغرب میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

شیعت نیوز ;عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال مغرب میں امریکی جاسوس ظيارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال میں واقع رضوانیہ علاقہ میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے جس کا نمبر 52187 ہےذرائع کے مطابق یہ جاسوس طیارہ ہیک کرنے کا اس کے الیکٹرانک سسٹم میں خلل ڈالنے کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون سالم ہے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button