یمن

یمنی فورسز کا ریاض پر میزائل حملہ

یمن کے نہتے ، مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کرکے ثابت کردیا ہے کہ اگر یمن کا دارالحکومت صنعا محفوظ نہیں تو سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض بھی محفوظ نہیں رہےگا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے ۔ یمنی فورسز نے جیزان میں بھی ملک عبداللہ اقتصادی شہر پر میزائل بدر 1 حملہ کیا ہے جس کے نتیجے متعدد سعودی فوج ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button