سعودی عرب

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ خالد الغامدی کی ایک برہنہ اطالوی عورت کے ساتھ تصویر منظر عام پر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے اس عالم اور مفتی الغامدی نے گزشتہ دنوں ایک فتویٰ دیا تھا جس میں انہوں نےکہاتھا کہ عورت کاچہرہ چھپانا واجب نہیں،اب وہ دوقدم اورآگے بڑھا ہے جسےایک تصویرمیں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنی بیوی اور ایک برہنہ عورت کے ساتھ نمایاں ہے۔
العالم ٹی وی نے ایک اخبار وطنی کے حوالےسے کہاہے مفتی الغامدی نے بتایا ہے کہ یہ عورت اٹلی پارلیمنٹ کی ایک امیداوار ہے تاہم صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہواہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ عورت اٹلی پارلیمنٹ کی ایک امیداوار ہے جس نے مفتی سے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ الیکشن میں کامیاب ہونے کی صوت میں مسلمانوں کی وہاں پرمسجد بنانے میں مدد کرے گی، دوسری جانب مفتی الغامدی کا کہنا کچھ یوں ہے کہ اس عورت نے مسلمانوں کو مسجد سے بعد ازنماز نکلتے دیکھ کر ان کےساتھ تصویر بنوائی تاکہ مسلمانوں سے اپنی عقیدت کااظہارکرے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button