عراق

موصل کا الالمانی ہسپتال داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے کارروائی کرکے موصل کے الالمانی نامی ہسپتال کو تکفیری دہشت گرد داعش کے قبضے سے آزاد کرالیاہے۔ذرائع کے مطابق،عراقی فوج نے موصل کے نہایت اہم ہسپتال الالمانی کو تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔عراقی فوج کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ فوج اور عوامی رضاکارفورسز موصل ائیر پورٹ پر قبضہ کرنے بعد الطیران نامی علاقے کی طرف تیزی کے ساتھ پیش قدمی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کے دوران عراقی فوج کی کارروائی میں موصل کے 15 محلے داعش کی چنگل سے آزاد کرالئے گئے تھے۔یاد رہے کہ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے (پیر 17 اکتوبر2016) کو موصل شہر کی دہشت گرد گروہ داعش سے آزادی کے لئے وسیع پیمانے پر کاروائیوں کے آغاز کی خبر دی تھی۔
مطابق انہوں نے 10 سال میں کبھی یہ نہیں سوچا کہ وہ غیر ملکی ہیں، کیوں کہ وہ سعودی میں کام کر رہے تھے۔
ایک غیر ملکی سفارتکار کے مطابق ملک چھوڑ جانے والے ورکرز کی جگہ بھرتی ہونے والے عرب باشندوں نے اخراجات کو تبدیل کردیا ہے۔ڈومنک اسٹیک جو فروری کے آغاز میں وطن آئے تھے، اب وہ مزید ایک سال یہاں رہنے کا سوچ رہے ہیں، وہ اپنی کمپنی کو چھوڑنے والے آخری مغربی مینیجرز میں سے ایک ہیں۔ان کی کمپنی جرمنی کی ملٹی نیشنل کمپنی کی اتحادی ہے جو وہاں کی بڑی کمیونی کیشن کمپنی ہے، جو اب چین کی ہواوے کمپنی میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ڈومنک اسٹیک کے مطابق کمپنی کی جانب سے کار، گھر ا ور اسکول سمیت تمام فیسوں کی ادائیگی کی وجہ سے انہیں کافی بچت ہوئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button