لبنان

عراقی تنظیم نجباء کے سربراہ کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات

عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں اسلامی تنظیموں کے رہنماؤں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شام کے شہر حلب کی آزادی اور عراق کے شہرموصل میں فوجی آپرشن کے بارے میں بات چيت اور گفتگو کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button