عراق

صوبہ کرکوک میں داعش نے 40 عراقی شہریوں کو اغوا کرلیا

عراق کے صوبہ کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 40 عراقی شہریوں کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے عراقی شہریوں کو عراقی عوام کی مدد کرنے اور انھیں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں سے باہر نکالنے کے الزام میں اغوا کیا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق ان افراد کو الحویجہ علاقہ سے اغوا کیا گيا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button