سعودی عرب

سعودی عرب میں عوام کے لئے وارننگ جاری

سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ھے سعودی عرب کے طول و ارض میں داعش کے خطرناک حملوں کا خطرہ ھے خصوصاً شاپنگ سنٹرز اور آرامکو تنصیبات پر  واضح رھے دنیا بھر میں دھشت گردی کو فروغ دینے والا سعودی عرب ان دنوں خود دھشت گردی کا شکار ھے اور اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رھا ھے

متعلقہ مضامین

Back to top button