دنیا

حزب اسلامی افغانستان نے داعش کی حمایت کر دی

افغانستان میں گلبدین حکمتیار کی حزب اسلامی نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کا اعلان کیا ہے-

حکمتیار کی جماعت نے ایک بیان میں، جو پیر کے روز افغانستان کے میڈیا میں شائع ہوا، اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے درمیان لڑائی کی صورت میں وہ داعش کی حمایت کریں- یہ پہلی بار ہے کہ حکومت افغانستان کا مخالف کوئی مسلح گروہ کھل کر تکفیری گروہ داعش کی حمایت کر رہا ہے- افغان حکومت نے حال ہی میں فراہ، ہلمند، اور ننگرہار صوبوں میں داعش کے افراد کی موجودگی کی تصدیق کی

متعلقہ مضامین

Back to top button