مشرق وسطی

بحرین: ملک کے انتخابی ماحول پر شدید تنقید

بحرین کی جمعیت وفاق ملی کے رہنما عبدالجلیل خلیل نے ملک کے انتخابی ماحول پرتنقید کی ہے۔ صوت المنامہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عبدالجلیل خلیل نے کہا کہ آل خلیفہ ایسے عالم میں عوام کو انتخابات میں شرکت کی دعوت دے رہی ہے کہ سیکورٹی اہلکار رات و دن گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جمعیت وفاق ملی کے رکن نے کہا کہ بحرینی پولیس گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ ہزاروں افراد پہلے سے ہی جیلوں میں قید وبند کی مصیبت برداشت کررہے ہيں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button