سعودی عرب

سعودی عرب کی عدالت نے شیخ نمر کو موت کی سزا سنا دی

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی ایک وہابی عدالت نے سعودی عرب کے ایک ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقرالنمر کو موت کی سزا سنا دی ہے۔

شیخ نمر دو سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید کی صع وبت برداشت کررہے ہیں۔ سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت وہابی نظریات پر استوار ہے جس نے سعودی عرب کے شیعوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button