مشرق وسطی

بحرین میں ال خلیفہ حکومت نے پر امن مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے

صوت المنامہ ویب سائیٹ کے مطابق شمالی بحرین کے شہر المحرق کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس شہر میں کسی قسم کے مظاہرے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔یاد رہے بحرین کی جمعیت وفاق ملی نے اس شہر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔

واضح رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے گذشتہ تین برسوں کے دوران حکومت مخالف مظاہروں کو سختی سے کچلتے ہوئے سینکڑوں افراد کو گرفتار اور انھیں شدید ایذائیں پہنچائی ہیں اور ان میں سے بعض کو سزائے موت بھی دی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button