مقبوضہ فلسطین

اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا دھماکہ خیز انکشاف

نمرود آلونی کی کڑی تنقید "ذمہ داری کا تصور اسرائیلی فوج میں ختم ہو چکا ہے"

شیعیت نیوز : غزہ میں اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نمرود آلونی نے شدید تنقید کرتے ہوئے فوج کو غیر شفاف اور غیر ذمہ دار قرار دیا۔

انہوں نے اشارہ کیا کہ اسرائیلی فوج اب اپنی غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے قابل نہیں رہی، اور زور دیا کہ آج میں اپنی فوجی خدمت کا اختتام ایسے وقت کر رہا ہوں جب ذمہ داری کو نظر انداز کیا جا چکا ہے اور فوج اپنی شکست ظاہر کرنے کی صلاحیت کھو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ دھماکہ: حساس علاقے میں لرزہ خیز حملہ؛ کالعدم لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگرد جہنم واصل"

یہ صہیونی جنرل مزید کہتے ہیں کہ اسرائیل 7 اکتوبر سے قبل حماس کی سوچ، ارادے اور نیت کو سمجھنے میں ناکام رہا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button