شام: بنی امیہ کے کتوں کی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ذلت جاری
شیعیت نیوز : ابلاغیاتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے علاقے درعا میں اسرائیلی فوجیوں نے عبوری جولانی حکومت کے کچھ فوجیوں کو ہتھیار زمین پر رکھوانے کے بعد ننگا کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : سی سی ڈی گجرات کی بڑی کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشت گرد گرفتار
رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں مختلف عرب میڈیا اور شام کے نیوز چینلوں نے اس واقعے کی تصدیق کی، جس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے پہلے جولانی کے فوجیوں کو غیر مسلح کیا اور پھر انہیں ننگا کرکے ذلت آمیز سلوک کیا۔
ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد بھی دمشق کی عبوری حکومت نے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا اور پراسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔







