اہم ترین خبریںپاکستان

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا

اس موقع پر ڈویژنل نائب صدر مجاہد نے اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ نشست کا اختتام دعائے امام زمانہ (عج) سے کیا گیا اور اس کے بعد امامیہ لان یونیورسٹی آف پشاور میں آئی ایس او پشاور ڈویژن کی طرف سے شجرکاری کی گئی۔

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ سابق مرکزی فنانس سیکرٹری آئی ایس او فخر حسین نے پشاور کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی آف پشاور، یو ای ٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی یونٹس کا دورہ کیا اور اراکین آئی ایس او کو بانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی مرکزی برسی کی دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں: سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ ساجد نقوی کا علامہ شبیر میثمی کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار

اس موقع پر ڈویژنل نائب صدر مجاہد نے اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ نشست کا اختتام دعائے امام زمانہ (عج) سے کیا گیا اور اس کے بعد امامیہ لان یونیورسٹی آف پشاور میں آئی ایس او پشاور ڈویژن کی طرف سے شجرکاری کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button