اہم ترین خبریںعراق
نجف اشرف سے افسوسناک خبر؛ آیت اللہ سیستانی سوگوار
آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیہ انتقال کر گئیں، عالمِ تشیع غم میں ڈوب گیا

شیعیت نیوز : نجف اشرف سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ یہ سانحہ عالمِ تشیع کے لیے گہرے صدمے کا باعث بنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حامد میر کا فلسطین کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر سخت ردعمل
علمائے کرام، دینی مدارس اور محبانِ اہل بیتؑ نے آیت اللہ سیستانی کی خدمت میں تعزیت پیش کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت و بلند درجات کی دعا کی ہے۔