حامد میر کا فلسطین کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر سخت ردعمل

29 ستمبر, 2025 11:37

شیعیت نیوز : سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے موجودہ حکومت کی پالیسی کے بارے میں عوام میں شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کی سوچ آج بھی وہی ہے جو بانیِ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی تھی، جو فلسطین کاز کے پکے حامی اور اسرائیل کے سخت مخالف تھے۔

یہ بھی پڑھیں : شہید مقاومت کنونشن میں شیخ نعیم قاسم کا خطاب؛ شرکاء کے ولولے نے نئی تاریخ رقم کر دی

حامد میر کے مطابق پاکستانی عوام کسی صورتِ حال میں دو ریاستی فارمولے کے نام پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے اس پالیسی کے تحت اسرائیل کو قبول کرنے کی کوشش کی تو اسے سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

5:24 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔