اہم ترین خبریںپاکستان

مولاعلیؑ کے گستاخ، ملعون مفتی طارق مسعود کی گرفتاری کا مطالبہ مسلسل دو روز سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ زمیں شامل

ٹوئیٹر پر صارفین نے اس گستاخ کی مولا علیؑ کی شان اور مقدسات اسلامی کی شان میں گستاکیوں کے خلاف #ArrestMuftiTariqMasood ٹرینڈ چلایا جو پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ رہا۔

شیعیت نیوز:مولاعلیؑ کے گستاخ ،ٹاک ٹاکر مفتی طارق مسعود ملعون کو گرفتار کرو ، پاکستانی یک آواز ہوگئے۔گستاخِ مولا علی ؑ مفتی طارق مسعودکی گرفتاری کا مطالبہ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔مسلسل دو روز سے #ArrestMuftiTariqMasood پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ز کی فہرست میں برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بسنے والے شیعہ سنی مسلمانوں کی جانب سے مفتی طارق مسعود کوگرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔یہ مطالبہ شیر خدا، امام المتقین، داماد رسول مولا علی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے بعد کیا جارہا ہے۔

مفتی طارق مسعود اپنی فحش کلامی، علماء کرام پر نازیبا تنقید اور مقدسات اسلامی کی گستاخیاں کرتا رہا ہے اور اب اس کی جرات اتنی بڑھ چکی ہے کہ اسنے مولا علیؑ کی شان میں گستاخی کر ڈالی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محب وطن شیعہ علمائےکرام اور اکابرین نے سول و عسکری انتظامیہ کے ساتھ مل کرایکبارپھرفرقہ پرستوں کی سازش ناکام بنادی

ٹوئیٹر پر صارفین نے اس گستاخ کی مولا علیؑ کی شان اور مقدسات اسلامی کی شان میں گستاکیوں کے خلاف #ArrestMuftiTariqMasood ٹرینڈ چلایا جو پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ رہا۔

واضح رہے کہ یہ وہی مفتی ہے جس نے نواسہ رسول امام حسینؑ کے قاتل اور نبی زادیوں کو بے چادر بازار و دربار میں لانے والے یزیدپلیدکا بھی دفاع کیا تھا اور اسے نعوذباللہ جنتی قرار دینے کی کوشش کرتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود ملعون کی امیر المومنین، داماد رسولؐ حضرت علی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل تازہ ویڈیو میں اس ملعون مفتی نے جہیز کےمعاملے پرغریب مسکین کم بخت اور منحوس دامادوں کو نعوذ باللہ مولائے کائنات حضرت علیؑ سے تشبیہ دی اور کہا کہ آپ کا داماد کم بخت اگر اتنا غریب ہے کہ ڈبل بیڈ بھی نہیں خرید سکتا منحوس ڈنرسیٹ اور واشنگ مشین بھی نہیں خرید سکتا تو ایسے منحوس کو بیٹی نہیں دینی چاہئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button