اہم ترین خبریںپاکستان

ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود ملعون کی امیر المومنین، داماد رسولؐ حضرت علی ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی ، ویڈیو وائرل

دوسری جانب شیعہ سنی محبان اہل بیتؑ نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملعون مفتی طارق مسعود پر فوری پابندی عائد کرےاسکے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

شیعیت نیوز: ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود کی جانب سے امیر المومنین خلیفہ بلافصل حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ کی شان اقدس میں بدترین توہین، انتہائی گھٹیا اور نازیبا الفاظ کا استعمال۔ویڈیو سوشل میڈیا پر ووائرل ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بھارتی مرکز کے اشاروں پر ڈرامے باز مفتی طارق مسعود کی جانب سے وطن عزیز کی سالمیت کے خلاف ایک بار پھر وصی رسولؐ حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی شان میں بدترین توہین کا ارتکاب کیا ہے۔

شہرت کے بھوکے ٹک ٹاکر مفتی طارق مسعود کی توہین مولائے کائنات حضرت علیؑ کےخلاف کڑوڑوں شیعیان وموالیانِ حیدر کرارؑ اور اہل سنت محبان اہل بیت ؑ میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملعون مفتی طارق مسعود کی فوری گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جامعہ بعثت میں تاریخی جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا ؑکا انعقاد

واضح رہے کہ ٹک ٹاک پر مشہوری کیلئے فحش اور واہیات قسم کے قصے کہانی سنانے والے مفتی طارق مسعود کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں شادی بیاہ میں جہیز کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اس ملعون نے داماد رسولؐ مولائے کائنات حضرت علیؑ کےخلاف انتہائی گھٹیا ، نازیبا اور شرمناک الفاظ کا استعمال کیاہے۔

گستاخِ مولا علیؑ مفتی طارق مسعود ٹک ٹاکر کے خلاف شیعہ سنی مسلمان سراپا احتجاج ہیں تمام مسلمان اس گستاخ کے چینل کو رپورٹ کریں۔دوسری جانب شیعہ سنی محبان اہل بیتؑ نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملعون مفتی طارق مسعود پر فوری پابندی عائد کرےاسکے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button