مشرق وسطی

شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع

شیعت نیوز مانیٹرنگ دیسک :شامی فوج نے اکتیس اگست کی صبح سے ادلب میں کشیدگی کم کرنے والے علاقے میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے تاہم دہشتگردوں کی جانب سے جنگ بندی کی کسی طرح کی خلاف ورزی کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ آستانہ و سوچی سمجھوتے کی بنیاد پر طے پایا تھا کہ ترکی اکتوبر دوہزار اٹھارہ سے بارہ نگہبانی ٹاور قائم کر کے ا س علاقے میں جنگ بندی کے قیام اور دہشتگردوں و تکفیریوں کی جانب سے سنگین و نیم سنگین ہتھیاروں کی حوالگی کے عمل پر نگرانی کرے گا لیکن دہشتگردوں نے عملی طور پر اس سمجھوتے کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنے ہتھیار حوالے نہیں کئے۔ پانچ اگست کو جنگ بندی منسوخ ہونے کے بعد سے شامی فوج نے ادلب و حماہ صوبوں میں تیس مقامات کو دہشتگردوں سے آزاد کرانے میں کامیاب رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button