اہم ترین خبریںمشرق وسطی

رہبر معظم انقلاب کا حاجیوں کے نام پیغام

شیعیت نیوز: رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رواں سال کے حج کے اجتماع کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس کا متن بہت جلد نشر کر دیا جائے گا۔

ہر سال دنیا بھر سے مسلمان حج سے پہلے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں جمع ہوتے ہیں، جو کہ بہت سے لوگوں کے لیے زندگی میں ایک بار کا یادگار اور روحانی سفر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی باقری کی عراقی صدر سے ملاقات، دونوں ممالک میں تعاون بڑھانے پر تاکید

17 جون (بروز جمعہ) کو حج شروع ہونے کے ساتھ ہی عازمین، شہر منیٰ میں جمع ہوں گے۔

عازمین حج میں مشہور شخصیات بھی ہوں گی جو اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر فریضہ حج ادا کریں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button