اہم ترین خبریںلبنان

سید حسن نصر الله سے جماعت اسلامی لبنان کے سربراہ کی ملاقات

دونوں رہنماوں نے فلسطینی عوام کی مدد کے سلسلے میں مقاومتی تحریکوں کے درمیان تعاون و حمایت کی اہمیت پر اتفاق کیا۔

شیعیت نیوز : لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب الله” کے سیکرٹری جنرل "سید حسن نصر الله” سے آج لبنان ہی کی "جماعت اسلامی” کے سربراہ "شیخ محمد طقوش” نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں حزب الله کی پولیٹیکل کونسل کے رکن "شیخ محمد عبدالمجید عمار” بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا نے بحیرہ احمر میں امریکہ کی شکست کا مشاہدہ کرلیا، عبدالملک الحوثی

ملاقات میں لبنان اور فلسطین کی تازہ ترین سیاسی و سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

دونوں رہنماوں نے فلسطینی عوام کی مدد کے سلسلے میں مقاومتی تحریکوں کے درمیان تعاون و حمایت کی اہمیت پر اتفاق کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button