اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار، زیارت حضرت عباسؑ سانحہ کے حوالے سے گرینڈ جرگہ

پاراچنار کے علاقہ صدرہ میں زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام سانحہ کے حوالے سے انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے زیر سرپرستی گرینڈ گرجہ

شیعیت نیوز : پاراچنار کے علاقہ صدرہ میں زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام سانحہ کے حوالے سے انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے زیر سرپرستی اہم گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں اتفاق رائے سے جملہ مشران، علاقائی عمائدین کے توسط سے فریقین کے مابین وسیع تر مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ/ راضی نامہ مرتب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت ’’حمایت فلسطین ریلی‘‘

جس پر فریقین سمیت جملہ قومی مشران، انجمن حسینیہ، تحریک حسینی کے اراکین نے متفقہ طور پر دستخط کیے۔

آنے والے محرم الحرام کو زیارت حضرت عباس علمدار صدرہ قومی کمیٹی کے زیر نگرانی عقیدت و احترام اور ایمان و جزبہ سے منایا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button