مشرق وسطی
امریکہ اپنے ڈرون کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا

قطری چینل الجزیرہ کے مجری اور تجزیہ نگار نے امریکہ اور سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے امریکہ جس ڈرون طیارہ کو گرایا ہے امریکہ اس کی قیمت سعودی عرب سے وصول کرلےگا اور ممکن ہے امریکہ نے ڈرون کی قیمت کا فیکٹر سعودی عرب کو ارسال کردیا ہو۔ فیصل قاسم نے سعودی عرب کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کی قیمت کم نہیں ،بلکہ 200 ملین ڈالر سے زائد ہے۔