عراق

دفاع حرم امام حسن عسکری علیہ السلام میں گزشتہ روز 8 نوجوان شھید ہوگئے

سامرہ مقدسہ میں دفاع حرم امام حسن عسکری علیہ السلام میں گزشتہ روز 8 نوجوان شھید ہوگئے ، جنہیں رات گئے وادی السلام میں دفن کیا گیا ہے ۔آج اگر ان شہداء کا خون نہ ہوتا تو حرم مولا ؑ کو داعش اپنے قبضے میں لے چکی ہوتی۔ تمام مومنین محبان محمد و آل محمد عليهم السلام سے التماس ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر ان شہیدوں کی ارواح مقدس کو ھدیہ کیجئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button