عراق

عراقی کردستان کے رہنما مسعود بارزانی اردن پہنچ گئے

ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی گزشتہ روز اتوار کی شام اردن پہنچ گئے ہیں۔
مسعود بارزانی اردن کے بادشاہ کے دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اس ملک کا دورہ کررہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اردن کے بادشاہ کے بھائی شاہزادہ فیصل نے ائرپورٹ پر ان کا پرجوش استقبال کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button