رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ‌ای کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

29 ستمبر, 2025 17:43

شیعیت نیوز : رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ‌ای نے عراق کے ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے:

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ بشیر حسین نجفی کا آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

بسم اللہ الرّحمن الرّحیم

حضرت آیت اللہ آقای حاج سید علی سیستانی (دامت برکاته) آپ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ‌ای

2:27 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔