عراق
عراقی فورسز کی نینوا میں داعش کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری

عراقی فورسز نےترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی جنگی طیاروں نے صوبہ نینوا میں داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی طیاروں نے موصل کے جنوب میں واقع الحضر علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ، جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔