عراق

موصل میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں، مقتداء الصدر

عراق کے معروف سیاستدان مقتداء الصدر کا کہنا ہے کہ موصل شہر میں داعشی دہشت گرد ایک بار پھر منظم ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کو شدید خطرات لاحق ہیں، حکومت کو فوری طور پر دہشت گردوں کے خلاف جامع کارروائی کرنی ہوگی۔

یاد رہے کہ موصل تین سالوں سے داعشی دہشتگردوں کے قبضے تھا۔

واضح رہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے موصل کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے اگست 2017 کو مکمل طور پر آزاد کرالیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button