تحریک لبیک کے اقصیٰ مارچ پر پولیس تشدد: علامہ احمد اقبال رضوی کا دوٹوک پیغام

13 اکتوبر, 2025 19:34

شیعیت نیوز : تحریکِ لبیک کے اقصیٰ مارچ کے شرکاء پر پولیس گردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ ہم کارکنوں، ان کے اہلِ خانہ، اور مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی تحریکِ لبیک کے مارچ پر ریاستی جبر کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے خلاف یہ جدوجہد اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک اس سرزمین پر عدل، انصاف اور حقیقی جمہوریت قائم نہیں ہو جاتی۔

11:52 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔