سانحہ مریدکے پر قوم سوگوار: علامہ حسن رضا ہمدانی کا تحمل اور مذاکرات کا پیغام

13 اکتوبر, 2025 19:37

شیعیت نیوز : علامہ حسن رضا ہمدانی نے سانحہ مریدکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہر پاکستانی کو تڑپا گیا ہے، جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی تحریکِ لبیک کے مارچ پر ریاستی جبر کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیئے۔ علامہ ہمدانی نے دونوں جانب کے افسران، حکمرانوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔

3:02 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔