عراق کے صوبہ اربیل میں ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ

30 جون, 2018 13:18

عراق کے صوبہ اربیل میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں مالی نقصان ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ اربیل کے حرکہ علاقہ میں اسلحہ کے ایک انبار میں دھماکہ ہوا جس میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

7:57 صبح جولائی 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔