دنیا
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربین
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے یمن میں سیاسی عمل کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لندن، ریاض کی فوجی حمایت کرنا بند کرے۔
برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما نے کہا کہ یمن میں بحران کو صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
کوربین نے کہا کہ ایسی حالت میں سعودی عرب ملنے والے ہتھیار یمنی عوام کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں ریاض کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جانی چاہئے۔