یمنی فورسز نے مارچ کے مہینے میں مختلف محاذوں پر سعودی عرب کے 55 فوجیوں کو ہلاک کیا
04 اپریل, 201811:04
Array
Share
یمنی فورسز نے مارچ کے مہینے میں مختلف محاذوں پر سعودی عرب کے 55 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔ سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق سعودی فوجیوں کو جیزان، نجران اور عسیر کے محاذوں پر ہلاک کیا گيا ہے۔