صنعاء میں زور دار دھماکہ، اسرائیل کے ملوث ہونے امکان

17 اگست, 2025 15:50

شیعیت نیوز : یمن کے دارالحکومت صنعا میں زوردار دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے۔

صنعا سے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شہر میں دو شدید دھماکے سنائی دیے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکے بجلی گھر کے قریب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : صحافیوں کے قتل پر صیہونی فوج کا خصوصی یونٹ: عالمی تنقید

انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے ان حملوں کو صہیونی حکومت کی کارروائی قرار دیا اور کہا کہ دشمن اپنے ناپاک عزائم میں ناکامیوں کے بعد صرف عوامی خدمات کے مراکز کو نشانہ بنا رہا ہے۔

1:11 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔