اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

مجالسِ امام حسینؑ میں شرکت پر چھ طلبہ دیوبندی مدرسے سے خارج

ناقدین نے اسے نوجوانوں کو تحقیق اور حقیقت سے روکنے کی منظم سازش قرار دیا

شیعیت نیوز : دیوبندی مدارس میں فرقہ وارانہ رویے ایک بار پھر زیرِ بحث آگئے ہیں، جب دیوبندی مدرسے کے چھ طلبہ کو امام حسینؑ کی مجالس میں شرکت کرنے کے بعد مدرسے سے خارج کر دیا گیا۔ ناقدین اس اقدام کو ایک "منظم سازش” قرار دے رہے ہیں جس کا مقصد نوجوانوں کو آزادانہ طور پر تحقیق اور مشاہدے سے روکنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان احتجاجستان بن چکا ہے، کاظم میثم کا سوست دھرنے سے خطاب

مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر نوجوان براہِ راست دیکھ لیں کہ شیعہ عقائد و رسومات کیا ہیں تو تکفیری پروپیگنڈے کی عمارت خود بخود گر جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button