ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملہ ناکام ہوا، جنرل جیفری کروز برطرف
شیعیت نیوز : جنرل جیفری کروز نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ جون میں ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملے کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوا۔ یہ رپورٹ صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برعکس تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے جوہری تنصیبات مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: نتن یاہو کی حکومت غزہ جنگ کے بغیر بکھر جائے گی، صہیونی ذرائع کا اعتراف
رپورٹ سامنے آنے کے بعد ٹرمپ سخت برہم تھے اور بالآخر جنرل سمیت دیگر افسران کو برطرف کر دیا گیا۔







